روشن ضمیری

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - روشن ضمیر ہونے کی کیفیت، صاحب حال ہونا، صاحب عقل و فکر ہونا۔ سر تو خیر سدھ کر لیا پر قائل ہو گیا اس کو کہتے ہیں کان کی روشن ضمیری۔"      ( ١٩٥٤ء، اپنی موجیں، ١١٨ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'روشن' کے ساتھ عربی اسم 'ضمیر' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'روشن ضمیری' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٣٥ء کو"سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - روشن ضمیر ہونے کی کیفیت، صاحب حال ہونا، صاحب عقل و فکر ہونا۔ سر تو خیر سدھ کر لیا پر قائل ہو گیا اس کو کہتے ہیں کان کی روشن ضمیری۔"      ( ١٩٥٤ء، اپنی موجیں، ١١٨ )

جنس: مؤنث